عالمی اداروں کا پاکستان کی اقتصادی پالیسیوں پر اعتماد بڑھ رہا ہے،وزارت خزانہ 

عالمی اداروں کا پاکستان کی اقتصادی پالیسیوں پر اعتماد بڑھ رہا ہے،وزارت ...

  

  اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان نے فچ ریٹنگز کی جانب سے بی مائنس ریٹنگ برقرار رکھنے کا خیر مقدم کیا ہے۔ ترجمان وزارت خزانہ کے مطابق فچ ریٹنگز نے پاکستان کی اقتصادی ریٹنگ بی مائنس برقرار رکھی ہے، موڈیز کی طرح پاکستان کی معیشت کو مستحکم آؤٹ لک قرار دیا ہے۔ ترجمان وزارت خزانہ کے مطابق عالمی اداروں کا پاکستان کی اقتصادی پالیسیوں پر اعتماد بڑھ رہا ہے، کورونا وباء کے باوجود پاکستان کی معیشت بہتر ہورہی ہے۔

وزارت خزانہ 

مزید :

صفحہ اول -