شوگرملزایسوسی ایشن کی انٹرا کورٹ درخواست پر محفوظ شدہ فیصلہ آج سنایا جائیگا

    شوگرملزایسوسی ایشن کی انٹرا کورٹ درخواست پر محفوظ شدہ فیصلہ آج سنایا ...

  

 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ کے خلاف شوگرملزایسوسی ایشن کی انٹرا کورٹ درخواست پر محفوظ شدہ فیصلہ (آج) منگل کو سنایا جائیگا،جسٹس عامر فاروق شوگر ملز کمیشن کی انٹراکورٹ اپیل پر فیصلہ سنائیں گے،عدالت نے چوبیس جولائی کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

شوگرملز

مزید :

صفحہ اول -