ڈیرہ،تھانہ گومل یونیورسٹی کی  حدود سے نامعلوم ملنگ گرمی کی شدت کے باعث دم توڑ گیا

ڈیرہ،تھانہ گومل یونیورسٹی کی  حدود سے نامعلوم ملنگ گرمی کی شدت کے باعث دم ...

  

 ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)تھانہ گومل یونیورسٹی کی حدود سے نامعلوم ملنگ گرمی کی شدت کے باعث دم توڑ گیا، نعش سول ہسپتال ڈیرہ منتقل۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ یونیورسٹی کی حدود میں نامعلوم ملنگ گرمی کی شدت کے باعث جاں بحق ہوگیا جسے اہل علاقہ نے سول ہسپتال ڈیرہ منتقل کیا جس کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی تھی۔ مرنے والے ملنگ کی نعش سول ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھ دی گئی اور اور ورثا کی تلاش جاری تھی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -