مسلم لیگ(ن)جمرودکے صدرزردلی آفریدی کابیٹاشاکراللہ وفات پاگیا ہے 

مسلم لیگ(ن)جمرودکے صدرزردلی آفریدی کابیٹاشاکراللہ وفات پاگیا ہے 

  

پشاور(پ ر)مسلم لیگ(ن)جمرودکے صدرزردلی آفریدی کابیٹاشاکراللہ وفات پاگیا ہے مرحوم کوآبائی قبرستان منداتوکوتی غنڈی جمرودمیں سپرد خاک کردیاگیانمازجنازہ میں سیاسی وسماجی رہنماؤں،اعلی سر کاری وسول حکام وقبائلی عمائدین نے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -