ضلع کونسل ہال مظفر گڑھ میں  آج امن کانفرنس،تیاریاں مکمل

    ضلع کونسل ہال مظفر گڑھ میں  آج امن کانفرنس،تیاریاں مکمل

  

خان گڑھ(نمائندہ پاکستان)  علماء   امن کمیٹی مظفرگڑھ کے زیر اہتمام(بقیہ نمبر49صفحہ7پر)

 آج بروز منگل ضلع کونسل ہال مظفرگڑھ میں امن کانفرنس ہوگی ضلعی کنوینئر مولانا محمد خالد مکی کے نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عشرہ محرم الحرام کی آمد کے پیش نظر مفتی محمد شفیع رح کی یاد میں امن کانفرنس کا انعقاد کیا جارہا جس میں تمام مکاتب فکر کے علماء،دانشور وممبران امن کمیٹی خطاب کریں گے صدارت ڈی پی او سید ندیم عباس اور ڈی سی او امجد شعیب ترین کرینگے مولانا محمد خالد مکی نے کہا امن کانفرنس قیام امن کیلئے سنگ میل ثابت ہو گی۔

امن کانفرنس

مزید :

ملتان صفحہ آخر -