کالے یرقان سے متاثرہ  60سالہ خاتون جاں بحق

  کالے یرقان سے متاثرہ  60سالہ خاتون جاں بحق

  

رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان) کالے یرقان میں مبتلا 60 سالہ (بقیہ نمبر45صفحہ6پر)

خاتون ہسپتال میں دم توڑ گئی۔ تفصیل کے مطابق کانجو محلہ کی رہائشی 60 سالہ شازیہ بی بی کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثاء  نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود وہ جانبر نہ ہو پائی اور دم توڑگئی۔

جاں بحق

مزید :

ملتان صفحہ آخر -