فلورملز کی ہڑتال، میلسی میں آٹے کا بحران
میلسی(سپیشل رپورٹر) فلورملوں کی ہڑتال کی وجہ سے میلسی شہرمیں آٹیکا(بقیہ نمبر44صفحہ6پر)
بحران شدت اخیتارکر گیا شہری آٹے کے حصول کیلئے مارے مارے پھرتے رہے محکمہ خوراک اور فلورملزمالکان کے درمیان ٹھن گئی جس کی سزا صارفین کومل ہی ہے دکانوں پر آٹا غائب آٹانہ ملنے کی وجہ شہری شکم آگ بجھانے کیلئے متبادل غذائیں استعمال شروع کردیں چاول اور دیگر کھانے پینے کی اشیاء بھی قوت خرید باہر ہوگئیں شہریوں نے فوڈ گرین حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ شہر میں آٹے کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔
بحران