حکومت پسماندہ علاقوں کی تعمیروترقی کیلئے پرعزم، دوست محمد مزاری 

  حکومت پسماندہ علاقوں کی تعمیروترقی کیلئے پرعزم، دوست محمد مزاری 

  

 مٹھن کو ٹ (نا مہ نگار) وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب کی قیا دت میں ملکی تر قی و خو شحا لی کا سفر شروع ہو چکا ہے اور حکومت پسما ندہ علا قوں کی تعمیرو تر قی کیلئے پر عزم ہیں اور موجودہ حکومت کی طرف سے لو گو ں کو ریلیف کے اقدا مات کے ثمرا ت مل رہے ہیں ان خیا لا ت کا اظہار ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار میر دوست محمد خان مزاری، نے مٹھن بنگلہ پر سا بق چیئرمین سردار (بقیہ نمبر24صفحہ6پر)

محمد طا رق خان گو پانگ اور ٹا ئیگر فورس  کے نو جوا نو ں سے ملا قات کے درا ن  گفتگو کرتے ہو ئے کیا ہے انہو ں نے کہا کہ مصنو عی مہنگا ئی کے خاتمہ کیلئے بھر پور اقدا مات کیے جا رہے ہیں اورمشکل حالا ت کے با وجود پی ٹی آئی کی حکومت عوام کی خو شحالی کیلئے کو شا ں ہے اوراحساس  ایمر جنسی پرو گرا م کے تحت کرو نا اور لا ک ڈاؤن کے غر یب متا ثر ین  خاندا ن کو فی خاندا ن 12ہزار رو پے دیے اور اربو ں رو پے کا پیکج دیا گیا ہے اورکرو نا کے دوران ٹائیگر فور س نے مثالی کا م کیا اور غر بیو ں کی مدد کی اور حکومتی پا لیسیو ں کے ثمرا ت لو گو ں تک پہنچا نے کیلئے ٹایگر فورس اپنا بھر پور کر دار ادا کر تی رہیگی اور وز یر اعظم کی مثبت پا لیسیو ں کی وجہ سے ملک کی معیشت پہلے کہیں دیا دہ بہتر ہو گئی ہے اورحکومتی اقداما ت کی بدو لت غر بت اور بے روز گا ری کا جلد خاتمہ ہو جا ئے گا اور وزیر اعظم کے اعلان کر دہ پیکج کے تحت نوجوا نو ں کے مسا ئل تر جیح بنیا دو ں پر حل ہو رہے ہیں  نو جوا نو ں کو قر ضو ں کی آسان فرا ہمی جیسے انقلابی اقدامات مو جو دہ حکومت کا تا ریخی کا ر نا مہ ہیں اور صحت کا رڈ کے تحت غر یب خاندانو ں کا ملک بھر میں مفت علا ج معا لجہ ہو رہا ہے  انہو ں نے کہا کہ وز یر اعظم عمران خان کی قیا دت میں ملکی معیشت بہتری کی طرف گا مزن ہے اور تمام بنیا دی عوامی مسا ئل حل ہو رہے ہیں اور انہو ں نے کہا کہ وز یر اعلی پنجاب عثمان خان بزدار پسما ندہ اضلاع کی تر قی پرخصو صی تو جہ دے رہے ہیں اوران کی کا وشو ں سے ضلع را جن پور کو تر قی یا فتہ صف میں لا کھڑا کر نے کیلئے اقدا ما ت جا ری ہیں اور علا قے کو پسما ند گی کی دلدل سے نکا لنے کیلئے میگا پرو جیکٹس شروع کیے جا ئیں گے اس موقع پر نا صر خان گو پا نگ، سید حسنین شاہ محمد رحمان آفریدی، فر حان خان گو پا نگ، محمد اکمل را ہی، را نا فیضان قیوم، را نا غلام مر تضی، حفیظ دریشک، اور میا ں بر کت علی، محمد فیصل نیا ز، را ؤ عدنان قیصر، مہرا ن خان گو پا نگ،محمد عبید درا نی، و دیگر مو جو د تھے آخر میں ڈپٹی سپیکر پنجا ب اسمبلی نے ٹا ئیگر فورس کے نو جوا نو ں کو اچھی خد ما ت پر تا ریخی اسنا د بھی دی ۔

دوست مزاری

مزید :

ملتان صفحہ آخر -