پاک جرمن پولی ٹیکنک انسٹی ٹیوٹ میں  تربیتی سیشن میں داخلے کیلئے درخواستیں طلب

   پاک جرمن پولی ٹیکنک انسٹی ٹیوٹ میں  تربیتی سیشن میں داخلے کیلئے درخواستیں ...

  

ملتان(سٹاف  رپورٹر) گورنمنٹ پاک جرمن پولی ٹیکنک انسٹی ٹیوٹ فار ایگریکلچر ٹیکنالوجی چک 5 فیض  میں تربیتی سیشن 2020-2023میں داخلے کیلئے درخواستیں طلب(بقیہ نمبر33صفحہ6پر)

  کرلی گئیں‘تین سالہ ڈپلومہ میں داخلے کیلئے 31 اگست تک درخواستیں جمع کرائی جاسکتی ہیں‘ ٹیوٹا ملازمین کے بچوں کیلئے 5فیصد کوٹہ رکھا گیا ہے جبکہ حافظ قرآن کو 20 نمبر اضافی دئیے جائیں گے۔

طلب

مزید :

ملتان صفحہ آخر -