محرم الحرام،49علماء کا ضلع راجن پور  میں داخلہ بند،17کی زبان بندی

      محرم الحرام،49علماء کا ضلع راجن پور  میں داخلہ بند،17کی زبان بندی

  

راجن پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنر راجن پور کی جانب سے امن و امان کو قائم رکھنے کے لئے اور کسی بھی نا خوشگوار(بقیہ نمبر21صفحہ6پر)

واقعہ سے بچنے کیلئے ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کی سفارشات پر 49مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام پر یکم تا 30محرم الحرام تک ضلع راجن پور کی حدود میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے جبکہ مختلف مکاتب فکر کے 17علماء کرام کی زباں بندی کی گئی ہے۔جن علماء کرام کی ضلع راجن پور کی حدود میں داخلے پر پابندی عائد کی گئی ہے ان میں علامہ ساجد نقوی،علامہ غلام حسین،بشیر حسین،سید مداح حسین،عقیل عباس نقوی،مولانا فاضل حسین موسوی،مولانا محمد عباس،سید سبطین شاہ کاظمی،مولانا غلام شبیر،نذاکت عباس عرف مزائل،مولانا طاہر مہدی،کفایت حسین نقوی،مولانا سید تقی نقوی،مولانا ضیاء الحسین،محمد حسین ڈھگو،غضنفر عباس تونسوی،غلام عباس فریدی،حسین معاویہ،مولانا عبدالغفور حقانی،مولوی محمد عمر قریشی،مولانا محمد یحییٰ عباسی،مولانا سلطان محمود ضیاء،مولوی محمد رفیق،مولانا اللہ وسایا صدیقی،مولانا عبدالرزاق حیدری،مولانا اورنگزیب فاروقی،ڈاکٹر خادم حسین گھلو،قاری سعید الرحمان،ناصر جاوید،مولانا فاروق احمد،مولانا عبدالعزیز سدھوانی،ا م حسن،ریحان ضیاء فاروقی،سہیل عباس نقوی،ظفر شہزاد،ثناء اللہ حیدری،مولانا عالم طارق،مولانا کفایت حسین نقوی،مسرور نواز جھنگوی،معاویہ اعظم،شبیر احمد عثمانی،ریاض احمد جھنگوی،مولانا اللہ وسایا،مولانا محمد احمد لدھیانوی،عبدالغفار تونسوی،مولانا عبدالخالق رحمانی،مولانا مسعود الرحمان عثمانی،مولانا خادم حسین رضوی اورمولانا آصف اشرف جلالی شامل ہیں۔جن علماء کرام کی زباں بندی کی گئی ہے ان میں مفتی اختر عباس،مولوی محمد علی فاضل قم،سید غضنفر عباس،مولانا انوار الحق عثمانی،محمد ایوب صدیق،قاری عتیق الرحمان،حق نواز عرف اسامہ،حاجی احسان الحق،مولانا محمد نعیم جمال،مولانا محبوب حسن سومرہ،مولانا الہی بخش ساقی،مولانا حفیظ الرحمان مدنی،مولانا محمد عثمان مکول،حافظ محمد امین،طالب الرحمان،مفتی محمد سلیم جھنڈیالوی اور عبد اللطیف شامل ہیں۔

زبان بندی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -