راجن پور، اراضی تنازعہ پر لاشاری دریشک برادری میں تصادم،9افراد زخمی

  راجن پور، اراضی تنازعہ پر لاشاری دریشک برادری میں تصادم،9افراد زخمی

  

راجن پور (تحصیل رپورٹر)اراضی تنازع پر لاشاری اور دریشک برادری میں تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں لاشاری برادری کے 5 افراد جبکہ دریشک برادری کے (بقیہ نمبر20صفحہ6پر)

4 افراد زخمی ہوگئیاطلاع موصول ہوتے ہی پولیس کی بھاری نفری ایس ڈی پی او اور ایس ایچ او کی سربراہی میں موقع پر پہنچ گئی۔پولیس کی جانب سے مضروب افرادکو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس کی جانب سے مزید قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

زخمی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -