برائلر گوشت‘فارمی انڈے سستے

  برائلر گوشت‘فارمی انڈے سستے

  

لاہور(این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 3روپے کمی سے142روپے، زندہ برائلر مرغی 2روپے کمی سے 98روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت116روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

مزید :

کامرس -