لاہور:سی ٹی ڈی کی ریلوے سٹیشن پر کارروائی ،دہشتگردخودکش جیکٹ سمیت گرفتار

لاہور:سی ٹی ڈی کی ریلوے سٹیشن پر کارروائی ،دہشتگردخودکش جیکٹ سمیت گرفتار
لاہور:سی ٹی ڈی کی ریلوے سٹیشن پر کارروائی ،دہشتگردخودکش جیکٹ سمیت گرفتار

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سی ٹی ڈی نے ریلوے سٹیشن پر کاررروائی کے دوران دہشتگرد کو خودکش جیکٹ اور آتش گیرمواد سمیت گرفتار کرلیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق سی ٹی ڈی نے لاہورریلوے سٹیشن کے قریب سے دہشتگردگرفتارکرلیاگیاہے،دہشتگردکاتعلق کالعدم تنظیم سے ہے، دہشتگردسے خود کش جیکٹ اوردستی بم برآمدہوئے،سی ٹی ڈی نے کہاکہ دہشتگردخودکش حملہ آورکاانتظارکررہاتھا،حملہ آورنے حساس تنصیبات کونشانہ بناناتھا۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -