اسلام آبادہائیکورٹ کے ٹرانسفارمر میں دھماکا،عدالتیں اندھیرے میں ڈوب گئیں 

اسلام آبادہائیکورٹ کے ٹرانسفارمر میں دھماکا،عدالتیں اندھیرے میں ڈوب گئیں 
اسلام آبادہائیکورٹ کے ٹرانسفارمر میں دھماکا،عدالتیں اندھیرے میں ڈوب گئیں 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ کے ٹرانسفارمر میں دھماکے کے بعد عدالتیں اندھیرے میں ڈوب گئیں ۔

نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ اورماتحت عدالتوں میں مقدمات کی سماعت جاری تھی کہ ٹرانسفارمر کا دھماکاہو گیا جس سے عدالتیں اندھیرے میں ڈوب گئیں ،کافی دیر سے بجلی نہ ہونے سے یوپی ایس بھی جواب دے گئے ،کمرہ عدالت میں گرمی اور حبس کی وجہ سے ججز وکلا اورسائلین کو مشکلات سامنا ہے۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -