اداکارہ ثنا جاوید کے نئے فوٹو شوٹ نے دھوم مچادی

اداکارہ ثنا جاوید کے نئے فوٹو شوٹ نے دھوم مچادی
اداکارہ ثنا جاوید کے نئے فوٹو شوٹ نے دھوم مچادی

  

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی مقبول ترین داکارہ ثنا جاوید کے سرخ لباس میں کرائے گئے فوٹو شوٹ نے دھوم مچادی۔اداکارہ نے ڈیزائنر مریم حسین کی نئی کلیکشن کے لیے فوٹو شوٹ مکمل کرایا جس میں انہوں نے سرخ رنگ کا لباس زیب تن کر رکھا ہے۔

ثنا جاوید نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’اس خوبصورت سرخ لباس نے محبت میں گرفتار کرلیا ہے۔‘فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں جنہیں شائقین کی جانب سے بے حد سراہا جا رہا ہے۔

View this post on Instagram
SANA x @maryamhussain_official - in love with this rosey red. So beautiful ❤️ ????@maryamhussain_official #MeerbyMaryamhussain #SanaJavedbymaryamhussain #meer #maryamhussain

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official) on

مزید :

تفریح -