اسلام آباد ائیرپورٹ پر دو طیاروں کو ایمرجنسی صورتحال کا سامنا، طیاروں کو نقصان

اسلام آباد ائیرپورٹ پر دو طیاروں کو ایمرجنسی صورتحال کا سامنا، طیاروں کو ...
اسلام آباد ائیرپورٹ پر دو طیاروں کو ایمرجنسی صورتحال کا سامنا، طیاروں کو نقصان

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ائیرپورٹ پر دو طیاروں کو ایمرجنسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب کہ دونوں واقعات میں کوئی مسافر زخمی نہیں ہوا لیکن طیاروں کو نقصان پہنچا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق پہلا واقعہ راولپنڈی فلائنگ کلب کے چھوٹے سیسنا طیارے کو پیش آیا، لینڈنگ کے دوران سیسنا طیارے کے نوز ویل کی ہوا نکل گئی جس کی وجہ سے طیارہ رن وے پر ہی رک گیا بعد میں سیسنا طیارے کو ٹو کرکے رن وے سے ہٹایاگیا۔اس دوران کراچی سے آنے والی ائیر بلیو کی پرواز کو لینڈنگ سے روک دیا گیا۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -