وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 20 اگست کو ایک روزہ دورے پر چین جائیں گے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 20 اگست کو ایک روزہ دورے پر چین جائیں گے
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 20 اگست کو ایک روزہ دورے پر چین جائیں گے

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 20 اگست کو ایک روزہ دورے پر چین جائیں گے۔

نجی ٹی وی جی این این نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دورے کے دوران اعلیٰ چینی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے،وزیر خارجہ ،چینی صدر کے متوقع دورہ پاکستان پر بھی گفتگو کریں گے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -