پی ٹی آئی کے 2 سال تباہی کے سال ثابت ہوئے،شہبازشریف

پی ٹی آئی کے 2 سال تباہی کے سال ثابت ہوئے،شہبازشریف
پی ٹی آئی کے 2 سال تباہی کے سال ثابت ہوئے،شہبازشریف

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن لیڈرقومی اسمبلی شہبازشریف نے حکومت کی 2 سالہ کارکردگی کو تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ پی ٹی آئی کے 2 سال تباہی کے سال ثابت ہوئے،گورننس ،خارجہ پالیسی اورمعیشت تباہ ہوئی ۔

قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی اور صدر ن لیگ نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ عمران خان کی بدانتظامی نے عوام کی مشکلات بڑھا دی ہیں ،سیاسی انجینئرنگ کے ناکام تجربات کی بھاری قیمت عوام کو چکاناپڑ رہی ہے۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -