انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 12 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 216 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے ، گزشتہ دو روز میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 10 پیسے اضافہ ہوا  ہے ۔

مزید :

بزنس -