دوسرا ون ڈے ،نیدر لینڈز کی پاکستان کیخلاف پانچویں وکٹ گر گئی

دوسرا ون ڈے ،نیدر لینڈز کی پاکستان کیخلاف پانچویں وکٹ گر گئی
دوسرا ون ڈے ،نیدر لینڈز کی پاکستان کیخلاف پانچویں وکٹ گر گئی

  

روٹرڈیم (ڈیلی پاکستان آن لائن )دوسرے ون ڈے میچ  میں نیدر لینڈز کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے ، میزبان ٹیم  کی پانچویں وکٹ 125رنز پر گر گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیدر لینڈ کی پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے ،میزبان ٹیم نے 5وکٹوں کے نقصان پر 125 رنز بنا لیے ہیں ، پاکستان کی جانب سے نسیم شاہ اور محمد نواز نے 2 ،2جبکہ حارث رؤف نے ایک کھلاڑی کو پویلین بھیجا، واضح رہے کہ پہلے ون ڈے میں پاکستان نے نیدر لینڈز کو 16 رنز سے شکست دی تھی ،پاکستان نے آئی سی سی ورلڈکپ سپرلیگ میں تیسری پوزیشن پر جگہ بنالی  ہے ،کلین سوئپ مکمل ہونے پر گرین شرٹس 120پوائنٹس کے ساتھ میگاایونٹ کے لیے کوالیفائی کر لیں گے،نیوزی لینڈ اور افغانستان سے آئندہ سیریز کے نتائج کا کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

مزید :

کھیل -