عمران خان کا کل کراچی کا دورہ ملتوی کر دیا گیا 

عمران خان کا کل کراچی کا دورہ ملتوی کر دیا گیا 
عمران خان کا کل کراچی کا دورہ ملتوی کر دیا گیا 

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستا ن تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کل کراچی کا دورہ بارشوں کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کراچی نے 19 اگست کو شارع قائدین پر جلسے کا اعلان کیا تھا لیکن اب بارشوں کی پیشگوئی کے باعث جلسہ انتظامات میں پریشانی کا سامنا ہے جس کے باعث یہ فیصلہ لیا گیاہے ۔

مزید :

قومی -