فیروز والہ،موٹروے پر حادثہ،میاں بیوی جاں بحق، 4بچے زخمی

فیروز والہ،موٹروے پر حادثہ،میاں بیوی جاں بحق، 4بچے زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

                                                             فیروزوالہ(نامہ نگار) موٹروے پر ٹریفک حادثہ، میاں بیوی جاں بحق اور4بچے زخمی۔ بتایا گیا ہے کہ لاہور کے رہائشی بلال اپنے بیوی بچوں کے ہمراہ کار پر بذریعہ موٹر وے ملتان سے واپس آ رہا تھا کہ برج اٹاری کے قریب سرکاری گاڑی نے پیچھے سے ٹکر مار دیا جس کے میں نتیجہ میں کار سوار بلال، اسکی بیوی اور4 بچے شدید زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال لے جایا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے بلال اور اس کی بیوی دم توڑ گئے۔فیکٹری ایریا پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کر لی۔بلال اور اسکی بیوی نعشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئیں۔

ٹریفک حادثہ

مزید :

کامرس -