ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر،ایک شخص زخمی
پل گیارہ(نمائندہ پاکستان) تھانہ عطاء شہید کے حدود 46 اڈا میں ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر موٹر سائیکل سوار شکیل خان ولد شاہ بہرام خان مرحوم کو شدید چوٹیں آئیں تھانہ عطاء شہید پولیس نے موقع پر پہنچ کر ڈمپر کو اپنے تحویل میں لے لیا