بی بی سکینہ کے یوم شہادت پر  مجلس عزا آج اسلام پورہ میں ہو گی

بی بی سکینہ کے یوم شہادت پر  مجلس عزا آج اسلام پورہ میں ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (پ ر) بی بی سکینہ سلام اللہ علیہ کے یوم شہادت پر مسز عفت مصطفی کی جانب سے سالانہ مجلس عزا برائے خواتین آج اتوار 12صفر 18اگست کو تین بجے سہ پہر عزا خانہ الحسین حیدر روڈ اسلام پورہ میں ہو گی۔ آمنہ فاطمہ،نجمہ حیدر، ساحر خواجہ، صائمہ زیدی، نگہت زیدی، شمسہ بختیاری اور دریا بتول سوز خوانی اور ذاکرہ سیدہ زائرہ نقوی خطاب کریں گی اختتام مجلس پر شبیہہ تابوت بی بی سکینہ برآمد ہو گا،مجلس میں شہر بھر سے زائرین کثیر تعداد میں شریک ہوں گے اور بی بی سکینہ سلام اللہ علیہ کے یوم شہادت کی مناسبت سے خطاب سنیں گے،مجلس کے بعد اجتماعی دعا کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔