پولیس نے گمشدہ 2 بچوں کو والدین سے ملوا دیا
لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان کا نوٹس بچوں کی تلاش کے لیے ایس ڈی پی او سرکل گجر پورہ سہیل حسین کاظمی کی سربراہی میں فوری ٹیم تشکیل دی جس پر ایس ایچ او تھانہ گجر پورہ محمد آصف ادریس نے کہا کہ 12 سالہ بچے مدثر اور 06 سالہ بچی ثناء باحفاظت والد کے سپرد کر دی بچوں کو مساجد اعلانات اور سیف سٹی کے کیمروں کی مدد سے تلاش کر کے والد کے سپرد کر دیا۔
گیا جگر کے ٹکڑوں کی باحفاظت واپسی پر والد نے ایس سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان اور گجر پورہ پولیس کو اظہار تشکر کیا اور ڈھیروں دعائیں دیں۔ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان کی ایس ایچ او تھانہ گجر پورہ محمد آصف ادریس اور پولیس ٹیم کو شاباش دی۔