الیکشن کمیشن ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواست پر گزشتہ سماعت کا فیصلہ جاری
لاہور(نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد نے الیکشن کمیشن ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواست پر گزشتہ سماعت کا فیصلہ جاری کردیا، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ سرکاری وکیل نے سپریم کورٹ میں دائر پٹیشن کی مصدقہ نقل فراہم کر لے لیے مہلت طلب کی،سرکاری وکیل نے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر اعتراض کیا،سرکاری وکیل کے مطابق ترمیمی ایکٹ سے متاثرہ فریق نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے،عدالت الیکشن کمیشن ترمیمی ایکٹ کے خلاف درخواست پر سماعت 19 اگست کو کریگی۔
فیصلہ جاری