سیکرٹری وزارت موسمیاتی تبدیلی اعزاز اسلم ڈار کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
اسلام آباد(آن لائن)سیکرٹری وزارت موسمیاتی تبدیلی اعزاز اسلم ڈار کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 22 کے اعزاز اسلم ڈار کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔
اعزاز اسلم ڈار