وزارت ہاؤسنگ نے اکاموڈیشن رولز میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا
اسلام ؤ باد (آئی این پی) وزارت ہاوسنگ نے اکاموڈیشن رولز میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا۔ وزارت ہاسنگ اینڈ ورکس نے رول پندرہ ٹو بی کو ختم کرنے کی سمری تیار کرلی ہے۔ اکاموڈیشن رولز میں تبدیلی سے سرکاری گھر اب والد سے بیٹے یا بیٹی کے نام ٹرانسفر نہیں ہوگا۔ آئندہ ہفتے کابینہ سے سمری کی منظوری کے بعد باضابطہ نوٹیفکیشن جاری ہوگا۔ موجودہ رولز کی تبدیلی کے خلاف عدالت جانے کے حوالے سے سرکاری ملازمین کی مشاورت جاری ہے۔
وزارت ہاوسنگ