رحیم یار خان‘بارش‘مویشیوں کا چھپر گرنے سے دو بیل ہلاک
رحیم یار خان(نمائندہ پاکستان)شدید بارش کے باعث مویشیوں کا(بقیہ نمبر8صفحہ7پر)
چھپرا گر گیا لاکھوں روپے مالیت کے دو بیل ہلاک ہوگئے ایک ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر بچالیا۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ رات ہونیوالی بارش کے باعث رحیم یار خان کے نواحی علاقہ چک 169 پی میں مویشیوں کا چھپرا گر گیا جس کے نتیجے میں لاکھوں روپے مالیت کے 2 بیل ملبے تلے دب کر ہلاک ہوگئے اطلاع پاکر ریسکیو 1122 اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر ایک بیل کو محفوظ طریقے سے بچالیا۔