ایم ڈی اے‘تجاوزات کیخلاف آپریشن

ایم ڈی اے‘تجاوزات کیخلاف آپریشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (نیوز رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم احمد خان(بقیہ نمبر32صفحہ7پر)

 کی ہدایت پر ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی شہر بھر میں بلاامتیاز کاروائیاں  جاری ہیں۔ ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے موصول شدہ  عوامی شکایات پر 16 اگست کی شام کو تجاوزات کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے عزیز ہوٹل چوک، ڈیرہ اڈا چوک، نواں شہر چوک، آفیسرز کالونی،ایل ایم کیو روڈ، چوک کمہاراں والا، کھاد فیکٹری  چوک چوک کے اطراف روڈ کی حدود میں قائم تجاوزات ختم کرا کے روڈ کلیئر کرا دیا۔ جبکہ روڈ کی حدود میں موجود اسٹینڈ بورڈ، کرسیاں ترپال، اور شیڈ وغیرہ قبضہ میں لے لیے گئے۔