مظفر گڑھ‘300سے زائد خواتین ٹیچرز ”بیمار“ تبادلوں کی درخواستیں
مظفرگڑھ(بیورو رپورٹ)مظفرگڑھ ایجو کیشن میں 300 سے زائد(بقیہ نمبر36صفحہ7پر)
خواتین ٹیچرز بیمار حکومت پنجاب کی طرف سے تبادلوں کی درخواستیں طلب کی گئی ہیں سی ای او ایجوکیشن طارق حبیب فاروقی کی ملی بھگت سے 300 میڈیکل بنوائے گئے ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ نے میڈیکل بورڈ بنا دیا جس میں 300میں سے 73 خواتین ٹیچرز بیمار پائی گئی سی او ایجوکیشن نے اراکان اسمبلی کی خوشامد کرتے ہوئے ان کو نوازنا شروع کر دیا طارق فاروق حبیب کا مظفرگڑھ میں پانچ سال میں چار مرتبہ یہاں تعینات ہوئے ہیں