برج ثور،سیارہ زہرہ،21اپریل سے20مئی

برج ثور،سیارہ زہرہ،21اپریل سے20مئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

وراثتی امور میں ابھی معاملات طویل ہو سکتے ہیں۔ آپ کو ٹھنڈے مزاج سے کام لینا ہے اور صبر کا پھل بھی اسی راستے سے ملے گا،اگر آپ نے جلد بازی یا غصے سے کام لیا تو جو کام بن رہا ہے وہ بھی رک جائے گا۔ اس لئے اپنے ہر کام کو اللہ کے حوالے کر کے سکون سے چلیں، ان شاء اللہ سابقہ نقصانات کا بھی ازالہ ممکن ہو سکے گا۔ جو بندش میں تھے اب آزاد ہیں۔

مزید :

ایڈیشن 1 -