برج سرطان،سیارہ چاند،21جون سے20جولائی

برج سرطان،سیارہ چاند،21جون سے20جولائی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

آپ کو روز گار کے حوالے سے اب نیا سلسلہ ملنے والا ہے۔ جو لوگ کافی عرصے سے نوکری وغیرہ کی تلاش میں تھے، ان کی خواہش اور کوشش پوری ہو گی ا ور جن افراد نے مالی حوالے سے کافی عرصے سے بڑی تنگی دیکھی تھی، ان کو پردہئ غیب سے اس کے اسباب ملتے ہوئے دکھائی دیں گے۔ آپ کو اب اپنوں کی طرف سے ملنے والی مخالفت کا بھی خاتمہ ہوتا دکھائی دے گا۔

مزید :

ایڈیشن 1 -