برج میزان،سیارہ زہرہ،23ستمبر سے 22اکتوبر                      

برج میزان،سیارہ زہرہ،23ستمبر سے 22اکتوبر                      

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

آپ ان دنوں ذہنی مریض بنے ہوئے ہیں، کسی بھی بات کو دل سے لگانے سے باز نہیں آتے، چھوٹی موٹی باتوں کو لے کر سوچتے رہتے ہیں اور خطرات محسوس کرتے ہیں جیسے ابھی کچھ ہو جائے گا۔ آپ نماز پر توجہ دیں اور یا حی یا قیوم کا ورد فارغ اوقات میں زبان سے جاری رکھیں اور چند دنوں تک نمازِ مغرب کے بعد گھر سے نا نکلیں۔روز گار کے حوالے سے ان شاء اللہ اب اچھے دنوں کا آغاز شروع ہو گیا ہے۔

مزید :

ایڈیشن 1 -