برج قوس،سیارہ مشتری،23نومبر سے 20دسمبر

برج قوس،سیارہ مشتری،23نومبر سے 20دسمبر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ایک بار پھر قسمت آپ پر مہربان ہو رہی ہے اس ہفتے آپ کے لئے ان شاء اللہ کئی معاملات میں آسانیاں ہوں گی ا ور جس قدر بھی رکاوٹیں مل رہی تھیں، وہ ختم ہو جائیں گی۔ آپ کو جس بات کا بڑا خطرہ تھا وہ بھی ٹل جائے گا۔ اب زندگی کا ایک نیا رخ آپ کے سامنے آئے گا۔ جس کو سمجھ کر چلیں گے تو جو کام برسوں میں نہیں ہوا تھا وہ بھی ہو جائے گا۔

مزید :

ایڈیشن 1 -