عمران خان کے قافلے پر فائرنگ،علی موسی گیلانی سمیت دیگر افراد کے خلاف تھانے میں درخواست
قصور(ڈیلی پاکستان آن لائن)عمران خان کے قافلے پر فائرنگ کی درخواست تھانہ صدر پھولنگر میں جمع کروا دی گئی۔
عمران خان کے قافلے پر فائرنگ کے الزامات بے بنیاد ہیں : علی موسیٰ گیلانی
پولیس کے مطابق درخواست علی موسی گیلانی اور دیگر کیخلاف پی ٹی آئی نے تھانے میں درخواست جمع کرادی،پی ٹی آئی کی جانب سے درخواست پارٹی مقامی رہنماندیم ہارون نے تھاناصدرپھولنگرمیں درخواست جمع کرائی۔