15000 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2جنوری کو ہو گی

15000 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2جنوری کو ہو گی

  



لاہور(اے پی پی )سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز کے زیر اہتمام 15000 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2 جنوری کوہو گی۔یہ نئے سال( 2018 ء) کی پہلی قرعہ اندازی ہوگی۔ قرعہ اندازی کا پہلا انعام 3 کروڑ روپے کا ایک ، دوسرا انعام ایک کروڑ روپے کے تین اور تیسرا انعام ایک لاکھ 85 ہزار روپے کے 1696 انعامات ہیں۔ مذکورہ سیریز پر کل 1700 انعامات دیئے جائیں گے

مزید : کامرس


loading...