بیگناہوں کی جان لینے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،اشرف بھٹی

بیگناہوں کی جان لینے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،اشرف بھٹی

  



لاہور(پ ر)پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما محمد اشرف بھٹی نے کوئٹہ چرچ پرحملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چرچ پرحملہ پاکستان کے امن پرحملہ ہے ،معصوم شہریوں کے خون سے ہولی کھیلنے والے انسانیت کے روپ میں ظالم درندے اوروحشی ہیں اوریہ کسی رعایت کے مستحق نہیں۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمد اشرف بھٹی نے کہا کہ شریف خاندان کا دوراب ختم ہوچکا ہے ،نوازشریف عوام کے مسائل کے حل کے بجائے بلکہ اپنی کرپشن اورمنی لانڈرنگ کوجائزقراردینے کیلئے جنگ لڑرہے ہیں جس میں وہ کبھی کامیاب نہیں ہونگے کیونکہ قوم ان کا اصل چہرہ پہچان چکی ہے اب وہ سیدھے جیل جائیں گے۔

اشرف بھٹی

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...