ملک کا سیاسی مستقبل تحریک انصاف کے ساتھ وابستہ ہے،شیخ شہزاد یونس

ملک کا سیاسی مستقبل تحریک انصاف کے ساتھ وابستہ ہے،شیخ شہزاد یونس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  • لاہور(نمائندہ پاکستان) تحریک انصاف کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات شیخ شہزاد یونس نے کہا ہے کہ ملک کی اعلیٰ ترین عدلیہ نے نواز شریف کو نا اہل اور کپتان کو اہل قرار دے کر واضح لکیر کھینچ دی ہے جس سے ثابت ہو رہا ہے کہ ملک کا سیاسی مستقبل پی ٹی آئی سے وابستہ ہے ،انہوں نے کہاکہ سازشی تھیوری کا پرچار کرنے والے عوام کی نظروں میں خوار ہوگئے ہیں،حدیبیہ پیپر ملز کا کیس نہ کھلنے پر بغلیں بجانے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں،کرپشن کیسز کی فہرست اتنی طویل ہے کہ ان کی آنے والی نسلیں بھی حساب دیتی رہیں گی ،کرپشن کیخلاف پی ٹی آئی کی جنگ اپنے منطقی انجام کی طرف بڑھ رہی ہے۔
    شہزاد