پا کستان میں فیشن انڈ سٹری تر قی کررہی ہے،راجو سمراٹ

پا کستان میں فیشن انڈ سٹری تر قی کررہی ہے،راجو سمراٹ
 پا کستان میں فیشن انڈ سٹری تر قی کررہی ہے،راجو سمراٹ

  



لا ہور(فلم رپورٹر) نامور کوریو گرافر راجو سمراٹ نے کہا ہے کہ پا کستان میں فیشن انڈ سٹری ما ضی کی فلم انڈسٹری کی طرح تر قی کررہی ہے اس کی تر قی کا راز نئے چہروں کو متعارف کرانا ہے ۔۔ راجو سمراٹ نے کہا کہ فیشن شو ز سے ہی ما ڈلز کو فلم اور ٹی و ی ڈراموں کیلئے چنا جا تا ہے اس لئے تما م شو بز انڈسٹری کے لو گو ں کو فیشن انڈسٹری کی تر قی کیلئے کو شش کر نی چا ہیے جاندار کہانی اور میوزک والی فلمیں ہی کا میاب ہو تی ہے نئےآنے والے چہروں کیلئے فیشن اکیڈمی قا ئم ہو نی چا ہیے تا کہ نئے چہرے فیشن انڈسٹری کو تر قی کیلئے کام کر سکے ۔

انہوں نے کہا کہ نئے آنے والے فلمیں بھی جد ید ٹیکنالو جی اور فنکاروں کی عمدہ پر فارمنس سے دنیا بھر میں دیکھی گئی ہے شو بز انڈسٹری سے وابستہ تمام لو گو ں کو چا ہیے کہ فلم انڈ سٹری کیلئے جاندار کہانی پر مبنی فلمیں بنا ئیں۔

مزید : کلچر


loading...