ملک سے کر پشن ختم ہوجائے تو تمام مسائل کا حل ممکن ہے،جانو بابا

ملک سے کر پشن ختم ہوجائے تو تمام مسائل کا حل ممکن ہے،جانو بابا
 ملک سے کر پشن ختم ہوجائے تو تمام مسائل کا حل ممکن ہے،جانو بابا

  



لاہور(فلم رپورٹر) کامیڈین جانو بابا نے کہا ہے کہ ملکی حالات دیکھ کر دل کو بہت تکلیف ہوتی ہے بے روزگاری اور غر بت ملک کیلئے سب سے بڑا خطر ہ ہے اس کو جڑ سے ختم کر نا ہوگا ۔انہوں نے ہم معاشرے کے غم زدہ لوگوں کے چہروں میں ہنسائی لاکر جتنی خوشی محسوس کرتے ہیں اس کو الفاظ میں بیان نہیں کیا جاسکتا۔

۔جانو بابا نے کہا کہ حکمرانوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ ملک میں عام آدمی کی بہتری کیلئے اقدام کر یں۔انہوں نے کہا کہ ملک سے جب کر پشن ختم ہوجائے گی تو تمام مسائل کا حل بھی ممکن ہوسکے گا ۔

مزید : کلچر