ہر شخص پریشان اور اچھی تفریح کا خواہش مند ہے ،اداکارسلیم خان

ہر شخص پریشان اور اچھی تفریح کا خواہش مند ہے ،اداکارسلیم خان
 ہر شخص پریشان اور اچھی تفریح کا خواہش مند ہے ،اداکارسلیم خان

  



لاہور(فلم رپورٹر) معروف اداکار و ماڈل سلیم خان نے کہا کہ ملک کی موجودہ صورتحال میں ایسی فلموں کی ضرورت ہے جو عوام کو تفریح فراہم کرسکے۔کیونکہ ملکی حالات میں جب ہر شخص پریشان ہے وہ اچھی تفریح کا خواہش مند ہے تاکہ ذہنی سکون حاصل کرسکے،ٹیلی ویژن پر بھی اگر ان دنوں سٹ کام پسند کئے جارہے ہیں تو اس کی وجہ صرف لوگوں کو تفریح کا ملنا ہے،اچھے موضوعات کسی بھی فلم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔

سلیم خان نے کہا کہ وہ ان دنوں کراچی میں مختلف ٹی وی ڈراموں میں مرکزی کردار ادا کررہے ہیں

مزید : کلچر


loading...