ٹی ٹین لیگ کاسہرا کیرالہ کنگز کے سر سج گیا

ٹی ٹین لیگ کاسہرا کیرالہ کنگز کے سر سج گیا
ٹی ٹین لیگ کاسہرا کیرالہ کنگز کے سر سج گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شارجہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹی ٹین لیگ کے پہلے سیز ن کے فائنل میں کیرالہ کنگزنے پنجابی لیجنڈز کو8وکٹوں سے شکست دے کر اعزاز اپنے نام کر لیا،کیرالہ کنگز نے 121کاہدف مورگن اورپال سٹرلنگ کی 113رنز کی شراکت داری کی بدولت 8اوورز میں پورا کرلیا۔این مورگن نے طوفانی اننگ کھیلتے ہوئے 21گیندوں پر63رنز بنائے جبکہ پال سٹرنگ نے ناقابل شکست رہتے ہوئے 52رنز بنائے ۔

اسحاق ڈارکیخلاف اثاثہ جات ریفرنس کیس کی سماعت آج ہوگی
اس سے قبل کیرالاکنگز نے مقررہ اوورز میں3وکٹوں کے نقصان پر120رنز بنا لئے جس میں رونچی کے 70رنز نمایاں ہیں ،شعیب ملک نے ایک بارجارحانہ انداز اپناتے ہوئے 26رنز بنائے ۔

مزید :

کھیل -