لکی علی نے سٹیج ڈراموں میں کام کر نے کی آفرز ٹھکر ا دیں

لکی علی نے سٹیج ڈراموں میں کام کر نے کی آفرز ٹھکر ا دیں
 لکی علی نے سٹیج ڈراموں میں کام کر نے کی آفرز ٹھکر ا دیں

  



لاہور (فلم رپورٹر) نامور ڈانسر لکی علی نے سٹیج ڈراموں میں کام کر نے کی آفرز ٹھکر ا دیں ۔ذرائع کے مطابق پاکستانی شکیرا کے نامی سے شہر ت حاصل کر نے والی لکی علی کو لاہور میں سٹیج ڈراموں میں بھی کام کر نے کی آفرز ہوئی ہیں مگر لکی علی نے اسٹیج ڈراموں میں کام کر نے سے انکار کر دیا ہے اور وہ کہتی ہے جب کسی اچھی فلم یا ٹی وی ڈرامے میں موقعہ ملا تو ضرور کامیاب کروں گی ۔

مزید : کلچر