نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام انعامی مقابلہ حسن قرآت آج ہو گا

نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام انعامی مقابلہ حسن قرآت آج ہو گا

  



لاہور(پ ر)نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام جشن عید میلاد النبیؐ کی تقریبات کے سلسلے میں ایوان کارکنان تحریک پاکستان،شاہراہ قائداعظمؒ لاہور میں آج دس بجے صبح سکولوں اور مدرسوں کے طلبا و طالبات کے مابین انعامی مقابلہ حسن نعت ‘‘ ہوگا۔اس مقابلے کا اہتمام تحریک پاکستان ورکرزٹرسٹ کے اشتراک سے کیاگیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...