ملک اسدرضائے الٰہی سے انتقال کر گئے

ملک اسدرضائے الٰہی سے انتقال کر گئے

  



لاہور(اپنے خبر نگار سے) ملک عابدایسٹ اینڈ ایکسپورٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کے مالک ،سابق ناظم ملک عبدالرحمن ملک سٹیل کے مالک کے بھائی، جی او آر۔ ون کے رہائشی ملک اسد65سال کی عمر میں رضائے الہی سے انتقال کر گئے۔معروف تاجر رہنماؤں اور مذہبی رہنماؤں نے ملک اسد کے انتقال پر گہرے رنج کا اظہار کیا ہے، مرحوم کی نماز جنازہ آج صبح 11بجے پنجاب کلب کے سامنے واقع مسجد میں ادا کی جائے گی ۔ملک اسد جی او آر۔ ون 4ڈین پور روڈ لاہور میں رہائش پذیر تھے ۔

مزید : صفحہ آخر