پیوٹن کا ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہ،روس میں ممکنہ دہشت گردحملے سے متعلق سی آئی اے کی معلومات پر شکریہ ادا ک

پیوٹن کا ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہ،روس میں ممکنہ دہشت گردحملے سے متعلق سی آئی ...

  



یا

ماسکو( مانیٹرنگ ڈیسک)روس کے صدر پیوٹن اور امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو ہوئی ہے جس میں پیوٹن نے امریکی ہم منصب کا سینٹ پیٹرزبرگ میں ممکنہ دہشتگردحملے سے متعلق سی آئی اے کی معلومات پرشکریہ اداکیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیوٹن نے کہا ہے کہ روس بھی امریکہ پر ممکنہ حملے کی معلومات ملنے پرامریکاسے شیئرکریگا۔واضح رہے روسی سکیورٹی سروس نے2روزقبل داعش دہشتگرد حراست میں لیے تھے،دہشتگرد سینٹ پیٹرزبرگ کے چرچ اوردیگراہم مقامات پرحملوں کی منصوبہ بنارہے تھے،روس کوسی آئی اے نے د ہشتگردوں کی منصوبہ بندی سے متعلق معلومات دی تھیں۔

پیوٹن

مزید : علاقائی


loading...