کوئٹہ چرچ حملہ میں جاں بحق افراد کی تدفین آج گورا قبرستان میں ہوگی

کوئٹہ چرچ حملہ میں جاں بحق افراد کی تدفین آج گورا قبرستان میں ہوگی

  



کوئٹہ (آن لائن ) کوئٹہ چرچ حملہ میں جاں بحق افراد کی تدفین آج گورا قبرستان میں ہوگی تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے زرغون روڈ پر واقع میتھو ڈسٹ چرچ پر دہشت گردوں کے حملہ کے بعد جاں بحق ہونے والے افراد کی تدفین آج گورا قبرستان میں ہوگی اس موقع پر سیکورٹی کے ساتھ حفاظتی انتظامات کر دیئے گئے ۔

کوئٹہ چرچ

مزید : علاقائی