زمبابوے کی کرکٹ ٹیم فروری میں افغانستان کیخلاف نبردآزما ہوگی

زمبابوے کی کرکٹ ٹیم فروری میں افغانستان کیخلاف نبردآزما ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ہزارے (این این آئی)زمبابوے کی کرکٹ ٹیم آئندہ برس فروری میں افغانستان کے خلاف یو اے ای میں دو ٹی 20 اور پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ 5 اور دوسرا 6 فروری کو کھیلا جائیگا ٗ ون ڈے سیریز کا آغاز 9 فرروی سے ہوگا۔
، دوسرا ون ڈے 11 فروری، تیسرا 13فروری، چوتھا 16 فروری اور پانچواں 19 فروری کو کھیلا جائے گا۔