سٹیون سمتھ ایشز میں بڑی اننگز کھیلے والے تیسرے آسٹریلوی کپتان

سٹیون سمتھ ایشز میں بڑی اننگز کھیلے والے تیسرے آسٹریلوی کپتان

  



پرتھ(اے پی پی) آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز سٹیون سمتھ نے انگلینڈ کے خلاف ایشز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں کیریئر بیسٹ اننگز کھیلی اور 239 رنز بنائے۔ اس طرح وہ ایشز میں بڑی اننگز کھیلنے والے تیسرے آسٹریلوی کپتان بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پرتھ میں جاری تیسرے ٹیسٹ میچ میں سٹیون سمتھ نے کپتان اننگز کھیلی اور 239 رنز بنائے جس میں ایک چھکا اور 30 چوکے شامل تھے۔ یہ ان کے کیریئر کی بہترین اننگز ہے، اس طرح وہ ایشز میں بڑی اننگز کھیلنے والے تیسرے آسٹریلوی کپتان بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پرتھ میں جاری تیسرے ٹیسٹ میچ میں سٹیون سمتھ نے کپتان اننگز کھیلی اور 239 رنز بنائے اس طرح وہ باب سیمپسن اور ڈان بریڈمین کے بعد ایشز میں بڑی اننگز کھیلنے والے آسٹریلوی کپتان بن گئے ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...